
یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر آپ میں کچھ کرنے کا جذبہ ہو تو آپ ایک نہ ایک دن وہ کام کر ہی لیتے ہیں ۔ میری یہ خواہش تھی کہ میں شاعری کروں لیکن شعر کیسے کہا جاتا ہے ، اس بارے میں علم نہ تھا ۔ اس سلسلے میں ہندوستان کے اردو کے مشہور شاعر جناب اعجاز اختر صاحب اور جناب تفسیر صاحب نے میری بڑی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ ان کی ہی حوصلہ افزائی کی ہی بدولت دو تین دن پہلے میں نے اپنی زندگی کا اولین شعر بنایا ہے ۔ اس شعر کی تصحیح جناب اعجاز صاحب نے کی ہے ۔ اس سلسے میں ان کا بہت ممنون ہوں ۔ امید ہے آپ احباب کو بھی پسند آۓ گا ۔
8 comments:
شعر آپ کا اچھا ہے ذرا اس کي املا درست کرليجۓ۔
زمين بہت مشکل چني ہے آپ نے۔ اگر غزل پوري کرسکيں تو بہت بڑا شعبدہ ہوگا۔
آپ ني موضوع بہت پيارا چُنا ہے ۔ املا کي درُستگی کی ضرورت ہے ۔ مثل مشہور ہے ہمّت کرے انسان تو کيا ہو نہيں سکتا
ميں کچھ دن قبل آپ کے بلاگ پر لکھنے والا تھا کہ آپ کا نام پڑھ کر يوں محسوس ہوتا ہے آپ شرميل يعنی شرميلے ہيں پھر ميں رُک گيا ۔ ليکن حارث بن خُرّم صاحب کے بلاگ پر آپ کی ای ميل پڑھ کر ميرا خيال درست نکلا ۔ پہلی بات تو يہ کہ آپ اگر پرديسی صاحب کے بلاگ کو غور سے پڑھتے تو معلوم ہوتا کہ اُن سے شرمانے کی ضرورت نہيں ۔ حارث بن خُرّم صاحب کو آجکل اپنا ہوش نہيں وہ آپ کی مدد کيسے کريں گے ۔ ميں نے ورڈپريس پر مندرجہ ذيل بلاگ بنائے ہيں مگر ابھی بہتری کی بہت گنجائش ہے ۔ اُردو فونٹ کا مسئلہ ميں نے کسی حد تک حل کر ليا ہے مگر دوسرے کچھ مسائل باقی ہيں ۔ آپ ديکھ کر اپنی رائے سے مطلع فرمائيے ۔
http://iftikharajmal.wordpress.com
http://iabhopal.worsdpress.com
لوح و قلم کے ساتھ اگر سوزِ جگر بھی شامل ہو تو پھر آپ کی حمدیہ و نعتیہ شاعری اوراق بھرنے کے علاوہ دل میں بھی اترا کرے گی۔
اور یہ سوز کہا سے ملے گا
حسان العصر حافظ مظہر الدین مظہر فرماتے ہیں۔
نعت میں کیف و اثر کی ہے طلب تو مظہر
مانگ لے سوز درِ شاہ ہدی سے پہلے
Enjoyed a lot! » »
I have been looking for sites like this for a long time. Thank you! Ritz carlton discounts pattaya Enteraction entre venlafaxine et omga hotpoint hotpoint built in dishwasher abdominal cramping with evista Cheap bontril online information Farmers union insurance yukon ok Different nationalities of baseball
Very nice site! Search engine placement estonia absolutely free ringtone verizon Dangers of lipitor .com shoppe vitamin
What a great site video editing schools
Post a Comment