امی جان ( والدہ ) کے سکول ، اين آئزک پبلک سکول ( جونیر بر انچ ) بہاولپور میں ایک تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔ اور جونیر بر انچ کے تمام کم سن طالب علم اس تقریب کی تیاری میں مصروف ہیں ۔ میں نے اس موقع پر موجود چند طالب علم بچوں کی تصاویر اتاری ہیں ۔




بھولے بچوں کی مدد کے لیے سکول کی دوسری ( ہائیر بر انچ ) سے ششم ، نویں ، دسویں اور ایف اے کی چند طالب علم ( باجیاں ) بھی آئی ہوئیں ہیں ۔


3 comments:
امید ہے کہ یہ تصویریں آپ نے ان بچوں یا ان کے والدین سے پوچھ کر یہاں لگاءی ہوں گی۔
جی ذکریا بھائی ۔ میں نے ان بچوں کے والدین سے اجازت لی ہے اور بڑی بچیوں کو بھی بتایا تھا ۔ پھر بھی احتیاط کے طور پر کلاس ششم کی طالبات کی تصویر کو ہٹا لیا ہے ۔ کیونکہ کسی حد تک ان کی تصویر پر اعتراض ہونے کا اندیشہ تھا ۔
اچھی بات ہے۔
Post a Comment