لتا منگیشکر کا نام اردو سنگیت سسنے والوں کے لیے نیا نہیں ۔ میں لتا جی کے گیت بہت شوق سے سنتا ہوں ۔ اور ان کا یہ گیت " اے دل نادان " میرے پسندیدہ گانوں میں سے ہے ۔ امید ہے آپ کو بھی پسند آۓ گا ۔
یہ گیت 5 میگا بایٹ پر مشتمل ہے ۔ پر آسان آن لائن سماعت کے لیے میں نے اسے2۔1۔میگا بائٹ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ اس سے مجھے اسے آن لائن کرنے میں آسانی ہوگی اور آپ کو آن لائن سسنے میں ۔
پہلا گیت صرف 600 بايٹ پر مشتمل تھا ۔ اس لیے پہلے گیت کی آواز کا معیار عمدہ نہ تھا ۔ امید ہے موجودہ گیت کا معیار سابقہ گیت سے عمدہ ہو گا ۔
نوٹ !
مطلقہ ایم پی تھری پلیر ( Mp3 Player ) " اردو سیارہ " پر ظاہر نہیں ہوتا ۔ براہ مہربانی گیت کی سماعت کے لیے یہاں کلک کریں ۔ شکر یہ
Powered by Castpost

3 comments:
عید مبارک
عید مبارک
ہماري طرف سے آپ کو عيد مبارک ہو
Post a Comment