Tuesday, January 17, 2006

مائیکروسافٹ آفس 2003 ( اردو ) ( چند مناظر ) ۔


office2003
مائیکروسافٹ نے اپنے کامیاب آفس 2003 کی استعمال کنندہ زبان میں اردو کو شامل کر دیا ہے ۔ اگر آپ کے پاس مائکروسافٹ آفس 2003 ہے تو اس کے انگریزی استعمال کنندہ زبان کو با آسانی اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ اس عمل کو سر انجام دینے کے لیے اس
ربط کو چھویں ۔ اس ربط میں دی گی ہدایات پر عمل کریں ۔

مائیکروسافٹ آفس 2003 اردو کے ترجمہ شدہ ارکان ۔
فی‌الحال آفس کے جن ارکان کی استعمال کنندہ زبان اردو میں ترجمہ کی گئی ہے ، وہ در جزیل ہیں ۔
Microsoft Office PowerPoint 2003
Microsoft Office Outlook 2003
Microsoft Office Word 2003
Microsoft Office Excel 2003

مائیکروسافٹ آفس 2003 اردو کے چند مناظر ۔
نیچے تصویر میں آفس کا خود کار " املا اور گرائمر " کی تصحیح کا نظام اشارہ کر رہا ہے کہ ایک لفظ " جن " دو دفعہ آ گیا ہے ۔

Mukarar

نیچے تصویر میں آفس کا خود کار " املا اور گرائمر " کی تصحیح کا نظام املا کی ایک غلطی کی طرف اشارہ کر رہا ہے ۔ کیونکہ لفظ انگریزی کے ہجے غلط ہیں ۔

Angrezi

نیچے تصویر میں آفس کا خود کار " املا اور گرائمر " کی تصحیح کا نظام غلط الفاظ کے نیچے خط کھینچ رہا ہے ۔

Khat walay ilfaaz

آفس کے Edit مینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Edit

آفس کے File مینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

File

آفس کے Viewمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

View

آفس کے Insertمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Insert

آفس کے Formatمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Format

آفس کے Toolمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Tool

آفس کے Helpمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Help

آفس کے Preference مینو سب مینو کے در جزیل تراجم کیے گیے ہیں۔

Chapain

Tadween

Salamati

2 comments:

Anonymous said...

Good efforts, But where I can found MS Office 2003 in Urdu?
Is any installation patch?
Or service pack for MS Office 2003?
Can u mention how u can use MS Office 2003 in your applications like docs, presentations etc...

Regards,
Anonymous

محمد شمیل قریشیShameel Qureshi said...

پیارے دوست ،
آپ پر سلامتی ہو ۔
میں نے اپنی پوسٹ کے آغاز میں ہی مائیکروسافٹ کے اس صفحہ کا ربط دے دیا ہے جہاں مطلقہ پیچ ( ٹکڑا ) دستعیاب ہے ۔ برا مہربانی اس ربط کو چھوئیں ۔