دیکھیۓ ! مستنصر حسین تارڑ صاحب نے کتنے رومانوی (Romantic ) انداز میں اپنی ہی کتاب " بہاؤ " کے اندرونی صفحہ پر میرے بارے میں کیا لکھا ہے ؟ اور اپنے دستخط کیے ہیں ۔

اس کے علاوہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کی کل چار کتابیں میرے پاس ہیں ۔ ہر کتاب پر مستنصر صاحب نے کم و بیش کچھ اس سے ملتا جلتاہی لکھا ہے ۔
1 comments:
ارے واہ آپ کی کب ملاقات ہوئی تارڑ صاحب سے؟ ذرا اس بارے میں لکھیے ۔
Post a Comment